امید ہے شریک حیات کیلئے اچھا شوہر ثابت ہوں گا، شاداب خان

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

اسلام آباد: قومی ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے ثقلین مشتاق کی بیٹی سے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا بیان جاری کردیا۔

شاداب خان نے ٹوئٹر پر دلہا بننے کے بعد اپنی تصاویر شیئر کیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آج میری بارات ہے، جو میرے اور اہل خانہ کیلیے شاندار دن ہے۔

انہوں نے لکھا کہ مجھے امید ہے کہ میں اپنی اہلیہ کے لیے ایک اچھا شوہر ثابت ہوں گا۔ اسی کے ساتھ شاداب خان نے اہل خانہ کی پرائیوسی کا خیال رکھنے پر تمام لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ بھی ادا کیا۔