حرا مانی نے اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حرا مانی نے اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں
حرا مانی نے اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی نے اپنی خوبصورت تصاویر سوسل میڈیا پر جاری کردیں۔

حرامانی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، جنہیں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے خوبصورت ساڑھی پہنی ہوئی ہے، جس میں وہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

حرامانی کی جانب سے اس سے قبل بھی چند تصاویر اپنے چاہنے والوں کے لئے شیئر کی گئی تھیں، شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ شوہر کے ہمراہ سڑیوں پر بیٹھی ہوئی تھیں۔

Related Posts