لاہور:نامور اداکارہ حناء شاہین نے لاہور میں اپنا گھر فروخت کر کے اسلام آباد منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔
اداکارہ حنا شاہین نے تقریباً آٹھ سال قبل شادی کر کے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی اور وہ پنجاب سوسائٹی میں رہائش اختیار کئے ہوئے تھیں۔
مزید پڑھیں : کیٹی پیری اور دعا لیپا نے بولڈ پرفارمنس سے میوزک کنسرٹ کا میلہ لوٹ لیا