نیٹ فلکس کی فلم دی کراؤن کی شوٹنگ کیوں روکی گئی؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیٹ فلکس کی فلم دی کراؤن کی شوٹنگ کیوں روکی گئی؟
نیٹ فلکس کی فلم دی کراؤن کی شوٹنگ کیوں روکی گئی؟

ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد اُن کی زندگی پر بننے والی فلم دی کراؤن کی شوٹنگ روک دی گئی ہے۔

ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے بعد، نیٹ فلکس کے ایمی جیتنے والے ڈرامے “دی کراؤن” کے مصنف اور تخلیق کار پیٹر مورگن نے انکشاف کیا کہ سیریز کا پانچواں سیزن ملکہ کی موت کی وجہ سے روک دیا گیا ہے۔

دی کراؤن کی ٹیم نے عندیہ دیا کہ ملکہ الزبتھ کی وفات کے احترام میں سیریز کے نئے سیزن کی تکمیل کچھ تاخیرکا شکار ہوسکتی ہے۔

دی کراؤن’ نامی ویب سیریز برطانوی شاہی خاندان پر بنائی جانے والی سیریز ہے، جس کے چار سیزن ریلیز کیے جاچکے ہیں اور اس کے پانچویں سیزن کو رواں برس کے اختتام یا آئندہ سال کے آغاز تک ریلیز کیے جانے کا امکان تھا، تاہم اب ممکنہ طور پر اس میں کچھ تاخیر ہوسکتی ہے۔

Related Posts