کے ایف سی کے عملے نے گاہک کی پٹائی کیوں کی؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کے ایف سی کے عملے نے گاہک کی پٹائی کیوں کی؟
کے ایف سی کے عملے نے گاہک کی پٹائی کیوں کی؟

یہ کاروباری اصول ہوتا ہے کہ کسی بھی گاہک کے ساتھ بدتمیزی نہیں کی جائے بلکہ کسی بھی قسم کے حالات میں اپنے حواس پر قابو رکھا جائے اور شائستگی سے گاہک کی شکایت کو دور کرنے کی کوشش کی جائے۔

حال ہی میں شیخوپورہ میں واقع کے ایف سی کی برانچ میں ایک واقعہ پیش آیا جب وہاں پر گاہک نے خاتون اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی کی اور اسے مارا جس کے بعد اسے وہاں پر موجود لوگوں اور کے ایف سی کے اسٹاف کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Muzamil Hassan (@muzamilgori)

اس بدتمیزی کے بعد اس گاہک کو صرف لوگوں نے ہی نہیں مارا بلکہ اُس خاتون اسٹاف ممبر کے ساتھ ساتھ کے ایف سی کے دیگر عملے نے بھی خوب مارا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا صارفین وائرل ویڈیو پر ملے جلے تبصرے کررہے ہیں، آیئے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

KFC Staff Beats Up a Customer - Here Is Why

Related Posts