معروف اداکار فیصل قریشی نے شوبزانڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی بڑھتی عمر پر تنقید کی ہے۔
حال ہی میں صبا قمر کا ڈرامہ سیریل فراڈ نشر ہورہا ہے، جس میں اداکارہ کو انتہائی کم عمر دکھایا گیا ہے۔
فیصل قریشی نے سوشل میڈیا پر ڈرامے کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے ادکارہ کا نام لئے بغیر کہا کہ بھائی اگر اس کو ڈرامے میں 24 سال کا دکھا سکتے ہیں تو مجھے بھی 27 کا دکھاؤ۔
‘ڈونٹ گو عامر بھائی’ کہ ٹرینڈ چلاؤ یا کچھ بھی، میں جارہا ہوں، عامر لیاقت