سیری: بھارت کا جنگی جنون تھم نہ سکا کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی پاک فوج کی منہ تو ڑجوابی کاروائی دشمن کی گنوں کے منہ بند کر دیئے۔
لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی علاقوں چتر ، ججوٹ بہادر ، جگالپال پر گزشتہ رات بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔
مزید پڑھیں:مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 171واں روز، ادویات اور خوراک کی شدید قلت