پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ مووی کو صرف اس وجہ سے کرنے سے انکار دیا کیونکہ اُس میں مقابل اداکار عمران ہاشمی تھے۔
ایک ٹیلی ویژن چینل سےاپنے فلمی کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان کی معروف اداکارہ سعدیہ خان نے کہا کہ مجھے ایک بالی ووڈ فلم آفر ہوئی تھی ، جس میں میرے مقابل عمران ہاشمی تھے ، مگر میں نے اس فلم کو کرنے سے انکار کردیا۔
View this post on Instagram
A post shared by ~???????????????????????????????????????????????????????????? (@mishalsparks)
اس حوالے سے اُن کا مزید کہنا تھا کہ فلم کو منع کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ اُس کی کہانی بہت ‘واہیات’ تھی۔
مزید ازاں اپنے بالی ووڈ آڈیشن کا زکر کرتے ہوئے سعدیہ خان کا کہنا تھا کہ جب میں آڈیشن کیلیئے گئی تو وہاں پر مایا علی بھی تھیں۔ جن کا آڈیشن اچھا نہیں ہوا تھا، جس کی وجہ سے اُس آڈیشن میں مایا کی جگہ میں منتخب ہوگئی۔
View this post on Instagram
A post shared by ~???????????????????????????????????????????????????????????? (@mishalsparks)