لاس اینجلس:”ڈینیئل ڈے کم“ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاس اینجلس:”ڈینیئل ڈے کم“ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
لاس اینجلس:”ڈینیئل ڈے کم“ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

لاس اینجلس:’ہوائی 5-O’ کے اداکار ڈینیئل ڈے کم نے کورونا وائرس چیک کرنے کے لئے ٹیسٹ کروایا جس میں ان میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

اداکار ڈینیئل ڈے کم، جو ٹیلی ویژن سیریز ”ہوائی5-0کے لئے مشہوراداکار ہیں، جب انہوں نے کورونا وائرس کے لئے ٹیسٹ کروایا تو وہ مثبت آیا۔

کم نے ہوائی میں اپنے گھر واپوں سے گفتگو کرتے ہوئے انسٹاگرام پرپوسٹ اور ویڈیو میں اس خبر کا اعلان کیا۔

51 سالہ کم نے بتایا کہ وہ حال ہی میں ٹیلیویژن سیریز کی شوٹنگ کے لئے نیویارک گئے تھے اور جب پروڈکشن بند ہونے کے بعد وہ ہوائی واپس آئے تھے۔ انہوں نے خود کو بیمار محسوس کیا، خود کو الگ تھلگ کردیا، اور بعد میں ہنولوولو میں ٹیسٹ کروانے کا سوچا جو مثبت آیا۔

ڈینیئل نے لوگوں کو خود سے الگ تھلگ رہنے اور اپنے ہاتھ دھونے کے لئے ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

Related Posts