حریم شاہ نے نا معلوم سیاستدان کے ہمراہ نازیبا تصاویر شیئر کردیں

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
حریم شاہ نے نا معلوم سیاستدان کے ہمراہ تصاویر شیئر کردیں
حریم شاہ نے نا معلوم سیاستدان کے ہمراہ تصاویر شیئر کردیں

بدنام زمانہ پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایک ٹویٹ شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کسی شخص کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں، ٹک ٹاکر نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ وہ اس شخص کی شناخت کریں، جبکہ تصاویر میں مذکورہ شخص کا چہرہ واضح نہیں ہے۔

حال ہی میں، حریم شاہ نے دھمکی دی تھی کہ وہ نجی ویڈیوز، تصاویر اور آڈیو کو سامنے لائیں گی، انہوں نے کہا تھا کہ وہ پی ایل ایم این کے رہنما رانا ثناء اللہ اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان کو بے نقاب کریں گے۔

تینوں تصاویر میں حریم شاہ کو ایک محفل میں نامعلوم شخص کی گود میں آرام سے بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں تحریر کیا کہ ” اندازہ لگائیں یہ لوٹا کون ہے؟”۔

مزید پڑھیں:فحش ویڈیوز اسکینڈل، حریم شاہ نے صندل خٹک اور عائشہ ناز کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

ملک میں موجودہ سیاسی غیر یقینی کی صورتحال کے دوران کئی بحران پیدا ہوئے ہیں، اور بہت سی سیاسی شخصیات حالیہ ہفتوں کے دوران ذاتی اور سیاسی حملوں کا نشانہ بن رہی ہیں۔

Related Posts