ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم
ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

اپنے انسٹاگرام پر ہانیہ عامر نے ایک ٹرانزیشن ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک انگریزی گانے پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بیحد پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔ہانیہ عامر کی ویڈیو کوہزاروں صارفین کی جانب سے دیکھا جا چکا ہے۔

مزید پڑھیں:باربی فلم کی وجہ سے دنیا بھر میں گلابی رنگ کی قلت پیدا ہوگئی

واضح رہے کہ ہانیہ عامر اپنی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرتی رہتی ہیں، ہانیہ عامر کی ویڈیوز کو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملتی ہے۔

Related Posts