ہانیہ عامر اور فرحان سعید کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہانیہ عامر اور فرحان سعید کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا
ہانیہ عامر اور فرحان سعید کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات فرحان سعید اور ہانیہ عامر کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا، دونوں کی جوڑی کو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

ہانیہ عامر اور اداکار فرحان سعید نے ایک برائیڈل شوٹ کروایا ہے۔ اس برائیڈل فوٹو شوٹ میں دونوں کی جوڑی بہت ہی منفرد دکھائی دے رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Farhan Saeed Butt (@farhan_saeed)

ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے کے بعد یہ جوڑی ماہا وجاہت کے لیے کیے گئے اپنے منفرد اور مختلف برائیڈل شوٹ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

ماہا وجاہت کی برائیڈل کلکشین رانجھا میں نکاح کے دن کی کلکشین میں سفید رنگ کے پیراہن پہنے ہوئے ہیں۔

مداحوں نے دونوں کے لک کی تعریف کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا تو کوئی اس بات کو لے کر پریشان دکھائی دیا کہ کیا دونوں نے شادی تو نہیں کرلی۔

Related Posts