حمائمہ ملک نے اپنی بیہودہ تصاویر پھیلانے والوں کو خبردار کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حمائمہ ملک نے اپنی بیہودہ تصاویر پھیلانے والوں کو خبردار کردیا
حمائمہ ملک نے اپنی بیہودہ تصاویر پھیلانے والوں کو خبردار کردیا

کراچی،مشہور و معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنی جعلی بیہودہ تصاویر پھیلانے والے عناصر کو خبردار کرتے ہوئے قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی۔

ڈرامہ انڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ حمائمہ ملک کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے اداکارہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میری کچھ تصاویر بیہودہ انداز میں ایڈٹ کرکے انٹرنیٹ پر وائرل کی جارہی ہیں۔

اسکرین شاٹ

حمائمہ ملک کی جانب سے سوشل میڈیا پر موجود اپنے فین پیجز سے درخواست کی گئی کہ برائے مہربانی ان تصاویر کو حذف کردیا جائے، ورنہ میں اس کے خلاف قانونی کارروائی کروں گی۔

مزید پڑھیں:ہارون شاہد سحر خان کے ہمراہ نئے ڈرامہ سیریل میں اداکاری کیلئے تیار

واضح رہے کہ آج کل اداکاراؤں سے ملتے جلتے چہروں کی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرکے پھیلادیا جاتا ہے، جس کے باعث وہ تصاویر اور ویڈیوز ان اداکاراؤں کے لئے بدنامی کا باعث بنتی ہیں۔

Related Posts