اداکارہ حاجرہ یامین کی ایکسرسائز کرتے ہوئے بولڈ تصاویر اور ویڈیو لیک

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Hajra Yamin Bold photos goes viral

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حاجرہ یامین کی ایکسرسائز کرتے ہوئے بولڈتصاویر اور ویڈیو لیک ہوگئی۔

اداکارہ حاجرہ یامین کااپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کردہ ویڈیو اور تصاویر پرکہنا ہے کہ ہر روز کوشش کر رہی ہوں کہ میری کورونا سے پہلے کی طاقت بحال ہوجائے۔


 

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی سے فارغ التحصیل حاجرہ یامین پاکستان کی ابھرتی ہوئی ماڈل اوراداکارہ ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں آئی ایس پی آر کی جانب سے بنائی گئی ڈراما سیریل عہد وفا میں اداکاری کے جوہر دکھا ئے تھے۔

ہاجرہ یامین کے قابلِ ذکر ٹیلی وژن ڈراموں میں بنجارن، بھولی بانو، تو دل کا کیا ہوا، تیری رضا، عشق نہ کریو کوئی، جے آئی ٹی، باندی، تعبیر، آس اور شہرِ ملال شامل ہیں۔ حال ہی میں آن ائیر ہونے والی ڈراما سیریل عہدِ وفا میں ناظرین نے احد رضا میر، عثمان خالد بٹ اور احمد علی اکبر کے مدِ مقابل اداکاری کو کافی پسند کیا گیا۔

مزید پڑھیں:جھانوی کپور کا شہرت کیلئے مختصر لباس کا انتخاب، نازیبا تصاویر وائرل

ہاجرہ یامین نے تھیٹر اور ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کے بعد فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ انہیں اسما نبیل نے مان جاؤ نہ میں سپورٹنگ رول کے لیے اور بعد ازاں ہدایت کارہ شازیہ علی خان نے فلم پنکی میم صاحب میں دلچسپ کردار کے لیے کاسٹ کیا۔جس پر انہیں لکس اسٹائل اعزاز برائے فلمی اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا۔

Related Posts