سائنسدانوں پر مشتمل بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم نے شہد کی مکھیوں میں پایا جانیوالا ایک خاص بیکٹیریا دریافت کیا ہے جو یادداشت میں اضافہ کرسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چین کے سائنسدانوں کی سربراہی میں جیانگن یونیورسٹی میں لندن کی کوئین میری یونیورسٹی اور فن لینڈ کی اولو یونیورسٹی کے محققین کے تعاون سے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ گٹ بیکٹیریا کی ایک قسم جسے لیکٹو بیکیلس ایپس کہا جاتا ہے، کا تعلق شہد کی مکھیوں کی یادداشت سے ہے۔
پاکستانی سائنسدان دوسری باردنیا کے با اثر محققین میں شامل
مودی کرپٹو کرنسی سے خوفزدہ، بھارتی پارلیمان کا بل متعارف کرانیکا فیصلہ