گلبرگ پولیس کی کارروائی ، جعلی ڈی آئی جی ویسٹ گرفتار، مقدمہ درج

مقبول خبریں

کالمز

Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ
zia-2-1
کیا ایرانی ایٹمی پلانٹس پر امریکی حملہ ڈراما ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گلبرگ پولیس کی کارروائی ، جعلی ڈی آئی جی ویسٹ گرفتار، مقدمہ درج
گلبرگ پولیس کی کارروائی ، جعلی ڈی آئی جی ویسٹ گرفتار، مقدمہ درج

کراچی: گلبرگ پولیس نے منگل کے روز ایک شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو خود کو ڈی آئی جی ویسٹ کے طور پر اپنے آپ کو متعارف کروا رہا تھا۔

گلبرگ پولیس کے مطابق رفعت اقبال نامی ملزم نے اسنیپ چیکنگ کے دوران اپنا تعارف ڈی آئی جی ویسٹ کے طور پر کرایا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص پر پیسے ہڑپ کرنے کا الزام بھی تھا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ایک خاتون نے جعلی ڈی آئی جی کے خلاف شکایت بھی درج کرائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی اسلام آباد میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس اور دیگر جلوسوں کی تفصیلات جاری

Related Posts