اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین مارکیٹ کرے گی۔
چیئرمین اوگرا مسرور خان کے زیر صدارت اہم اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے سربراہان، پٹرولیم ڈویژن و دیگر حکام شریک ہوئے۔
مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 94پوائنٹس کی کمی