ملک میں سونے کی فی تولہ مزید کم ہوگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ مزید کم ہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ مزید کم ہوگئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قیمت میں ردو بدل کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 19 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا بھی 429 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 88 ہزار 14 روپے کا ہو گیا ہے۔

سردی میں اضافے کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 2052 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts