عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں2ڈالر کا اضافہ ، مقامی مارکیٹ میں قیمت برقرار

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
سونے کی فی تولہ قیمت
(فوٹو: آن لائن)

کراچی :بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روز فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالر کا اضافہ ہواتاہم مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔

آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق منگل کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈا لرکے اضافے سے1466ڈالر ہوگئی۔

مزید پڑھیں:حجاج کرام کی جانب سے جمع کروائی رقم پر بینکوں سے سود لینے کا انکشاف

کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 84400 اوردس گرام سونے کی قیمت72359روپے برقرار رہی۔چاندی کی فی تولہ قیمت بھی1000.00روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت857.34روپے پرمستحکم رہی۔

Related Posts