ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: صرافہ مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا، 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہو گیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے بڑھ گئی۔

رپورٹ کے مطابق دس گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 756 روپے کا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر مہنگا، 2053 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت 2600 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 8 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 34پیسے ہے۔

Related Posts