پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کمی سے 237,200 روپے پر بند ہوئی جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 85 روپے اضافے کے ساتھ 203,361 روپے پر بند ہوئی۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کے بعد 1959 ڈالر فی اونس پر طے پائی۔

مزید پڑھیں:آنے والا بجٹ: تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟

دریں اثنا، چاندی کی قیمت بالترتیب 2,900 روپے اور 2,486.28 روپے کے طور پر برقرار رہی۔

Related Posts