دُنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 11لاکھ 42ہزار، کیسز4 کروڑ 19 لاکھ سے تجاوز

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Global coronavirus death toll crosses 1,142,744

جنیوا: کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 4 کروڑ 19 لاکھ97 ہزار442 افراد متاثر جبکہ 11 لاکھ 42 ہزار سے زائد ہلاک ہو گئے ہیں۔

دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر4 کروڑ19لاکھ 97  ہزار 442افراد متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ کیسز میں سے 4 فیصد (11 لاکھ 36 ہزار341) افراد جان کی بازی ہار گئے۔

مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ 74ہزار 170 فراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 94لاکھ 36ہزار686 ہے۔

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 3 کروڑ9 لاکھ 14ہزار158 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 93لاکھ 62ہزار516افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

چین سے جنم لینے والا کورونا وائرس ایشیائی ممالک ایران، افغانستان، بھارت اور پاکستان کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک ایران، افغانستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں پھیل گیا ہے۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس نے مزید13پاکستانیوں کی جان لے لی، ایک دن میں 736 افرادمتاثر

وائرس سے سب سے زیادہ امریکا، بھارت، برازیل، روس اور اسپین متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں ارجنٹینا چھٹے، کولمبیا7ویں، فرانس 8ویں، پیرو9ویں جبکہ میکسیکو 10ویں نمبر پر موجود ہے۔

Related Posts