بچوں کی پسندیدہ گڑیا ’باربی‘ پر بنائی گئی فلم 21 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
گزشتہ روز لاس اینجلس کے شرائن آڈیٹوریم میں فلم کا پریمیئر منعقد ہوا جس میں فلم کے مرکزی اداکارمارگٹ روبی اور رائن گوسلنگ کے علاوہ دیگر شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی، جن میں بلی ایلش، کیٹ میک کینن ، دعالیپا اور دگیر شامل تھے۔
فلم کے پریمیئر میں سرخ قالین کے بجائے گلابی قالین کا استعمال کیا گیا، آئیے اس تقریب پر ایک نظر ڈالیں: