شاہین اور انشا آفریدی کی مہندی کی تقریب کا تصویری تجزیہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔

فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب آج ہوگی۔ دونوں کا نکاح رواں برس فروری میں ہواتھا جس میں معروف کرکٹرز سمیت قریبی رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔

شاہین آفریدی اور انشا کی شادی کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی جبکہ 21 ستمبر کو ولیمہ ہوگا۔

گزشتہ روز شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی مہندی کی تقریب منعقد ہوئی جس کی ویڈیوز اور تصایر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، شاہین اور ان کی منکوحہ انشاء آفریدی کی مہندی کی تقریب گزشتہ رات کراچی میں ہوئی۔
آئیے اس پر ایک تصویری نظر ڈالیں:

Shaheen Afridi's Wedding Festivities Begin

Shaheen Afridi's Wedding Festivities Begin

Shaheen Afridi's Wedding Festivities Begin

Shaheen Afridi's Wedding Festivities Begin

Related Posts