’گلاس اونین، اے نائیوز آؤٹ مسٹری‘، نیٹ فلکس کی ٹاپ ٹرینڈنگ فلموں کی فہرست میں شامل ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جیمز بانڈ سیریز کے نئے 007 ایجنٹ ڈینیئل کریگ کی شان دار جاسوسی فلم نائیوز آؤٹ کا سیکوئل گلاس اونین، اے نائیوز آؤٹ مسٹری نیٹ فلکس کی ٹاپ ٹرینڈنگ فلموں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

یہ فلم نیٹ فلکس پر پانچویں نمبر پرٹرینڈ کررہی ہے، ناظرین و سامعین کی بڑی تعداد نے اسے دیکھا، ریلیز ہونے کے 28 دنوں کے بعد اب تک اسے 273,200,000 بار دیکھا جاچکا ہے۔

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ دوستوں کا ایک گروپ یونانی جزیرے پر جمع ہوتا ہے جن میں گورنر، ماڈل اور سائنسدان سب شامل ہیں، فلم اُس وقت دلچسپ ہوجائے گی جب اُن میں سے ایک موت کی ہوگی اور پھر جو باقی زندہ رہ جائینگے اُن میں سے کوئی ایک قاتل ہوگا۔

فلم ایک جاسوسی موضوع پر بنائی گئی ہے جو ایسے تمام لوگوں کی دلچسپی کو برقرار رکھے گی جو جاسوسی فلموں کے شوقین ہیں۔

Related Posts