موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ، سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں زیر گردش

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
5560 روپے کا ایک کلو آٹا
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ بھر میں گھریلو صارفین کو 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ ملے گی، اعلامیہ جاری
سندھ بھر میں گھریلو صارفین کو 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ ملے گی، اعلامیہ جاری

کراچی: سوشل میڈیا پر سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کو بنیاد بنا کر مختلف افواہیں گردش کررہی ہیں کہ صارفین کو صرف کھانے کے اوقات میں گیس ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے 15 اکتوبر سے 15 مارچ تک گیس لوڈشیڈنگ کے پلان کا اعلانکیا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں صارفین کو صرف کھانے کے اوقات میں محدود وقت کے لیے گیس ملے گی۔

سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا کہ گیس کی سپلائی 15 اکتوبر 2022 سے روزانہ معطل رہے گی، گیس جن اوقات میں ملے گی وہ درج ذیل ہیں۔

صبح 6:30 سے 8:30 تک

دوپہر 12 بجے سے دوپہر 2 بجے تک

شام 7 بجے سے رات 9 بجے تک

تاہم اس حوالے سے سوئی گیس کمپنی کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:انٹربینک میں روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کی قدر میں کمی

Related Posts