دفتر خارجہ نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ چھپانے کا دعویٰ مسترد کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دفتر خارجہ نے دھمکی آمیز امریکی مراسلہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے چھپانے کا دعوٰی بے بنیاد قرار دے دیا۔

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخاراحمد کا کہنا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ایسا ہو۔ دفترخارجہ پیشہ وارانہ طریقے سےکام کرتاہے، اُس کےکام پر شکوک وشبہات نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گِل نے آج میڈیا سے گفتگو میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ سائفر اس وقت کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ دونوں سےچھپایا گیا تھا۔

رہنما تحریک انصاف شہباز گِل کا کہنا تھا کہ سازش کا آغاز یہاں سے ہوا جب شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم عمران خان سے سائفر چھپایا گیا۔

Related Posts