شکار پور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ، 2 کمسن بچیاں جاں بحق

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Larkana
Larkana

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

شکارپور کے قریبی گاؤں میں دو گروہوں کے درمیان   فائرنگ سے دو کمسن بچیاں  جاں بحق ہو گئیں جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دیرینہ دشمنی کے باعث متحارب گروہ طویل عرصے سے جاری تنازعے کے باعث آپس میں لڑ پڑے۔ گروہوں نے  ایک دوسرے پر  اسلحے سے فائرنگ کی جس کا نشانہ معصوم بچیاں بنیں اور نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں نے ان کی جان لے لی۔

پولیس نے بچیوں کی نعشیں قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے جبکہ زخمی ہونے والے شخص کو فوری طبی امداد کے لئے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

Related Posts