قاہرہ: مصر کے شہر الجیزہ میں واقع چرچ میں مبینہ طور پر شارٹ سرکٹ سے ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر افراد کی ہلاکت بھگدڑ مچنے کے باعث ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق الجیزہ شہر کے ضلع امبایا میں واقع ابوسفین چرچ میں گزشتہ روز آگ لگی جس کے نتیجے میں کم از کم 41 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والے افراد میں بچے بھی شامل تھے۔
مستقبل کے چیلنجر پر قابو پانے کیلئے پر اعتماد ہیں۔پاکستان