یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے خلاف ایف آئی آر درج

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Yousaf Raza Gillani
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے خلاف ایف آئی آر درج

مظفر گڑھ: سابق وزیراعظم پاکستان سیدیوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ۔ مظفر گڑھ انتظامیہ نے اس ایف آئی آر میں کار سرکار میں مداخلت کی دفعات درج کی ہیں۔

خیال رہے کہ آٹھ نومبر کو مظفر گڑھ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا جلسہ تھا۔

مزید پڑھیں :سلیکٹڈ حکومت اور سہولت کاروں کوگھر بھیجناہوگا، بلاول بھٹو زرداری

اس موقع پر ملتان سے ایم پی اے علی حیدر گیلانی اور ڈی پی او کے درمیان تکرار ہوئی تو انتظامیہ نے جیالے رہنما پر کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کر لیا۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایف آئی آر کے اندراج کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی جیالے کو نقصان ہوا تو ذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی۔ پی ٹی آئی سرکار پولیس میں سیاسی مداخلت بند کرے۔

Related Posts