معاشرے میں بڑھتا ہوا عدم برداشت، سیاسی بحث نے ایک شخص کی جان لے لی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مردان میں سیاسی تکرار پر ایک شخص قتل جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

پشاورسے تیمرگرہ جاتے ہوئے کوسٹر میں سواریوں میں بحث ہوگئی، تو ملزمان نے بابوزئی انٹرچینج پر کوسٹر کو زبردستی روک کر فائرنگ کردی۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی میں 10 پولیس مقابلوں کے دوران 1 ڈاکو ہلاک، 12 زخمی ملزمان سمیت 16 گرفتار

ایف آئی آر کے متن کے مطابق بحث کے دوران ہاتھا پائی شروع ہوگئی، تو نامعلوم ملزم نے فون کرکے اپنے ساتھیوں کو بلا لیا۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ 5 ملزمان نے بابوزئی انٹر چینج پر کوسٹر کو زبردستی روک کر فائرنگ کردی۔

ملزمان کی فائرنگ اور تشدد سے سے رحیم الدین نامی شخص جاں بحق، وقاص الدین زخمی ہوگیا۔

Related Posts