دہشت گردی کے الزامات، ایم کیوایم کامرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ بھی سیل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

khursheed begum secretariat

کراچی: دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ کے الزامات ،ایف آئی اے نے ایم کیوایم کے مرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ ایف آئی اے نے سیل کر دیا۔

ایم کیوایم مرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ ایف آئی اے نے سیل کر دیاایف آئی اے نے ایم کیوایم کے مرکز کو دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ کے الزامات کے تحت سیل کیا۔

خورشید بیگم میموریل ہال اور سیکریٹریٹ بائیس اگست دو ہزار سولہ کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بھی سیل کیا تھا،ایم کیوایم مرکز سے آپریشن کے بعد بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ بھی گیا تھا۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم کا دورہ کراچی: کیا ایم کیوایم اپنے ہی جال میں پھنس گئی ؟؟

خورشید بیگم سیکریٹریٹ پارک کی زمین پر قبضہ کر کے بنایا گیا تھا،خورشید بیگم ہال فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر آٹھ کے پلاٹ نمبر ایس ٹی تھری بی پر بنایا گیا تھا،خورشید بیگم میموریل ہال ایف آئی اے کاونٹر ٹیررزازم ونگ کی رپورٹ کی بعد سیل کیا گیا۔

مذکورہ پلاٹ کے ایم سی نے انیس سو اٹھانوے میں لیز کیا تھا پلاٹ کے کے ایف کے نام پر ایمبولینس سروس اور اسپتال بنانے کے لئے لیا گیا تھا۔

ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق خورشید میموریل سیکٹریٹ دہشت گردی کی وارداتوں کے لئئے استعمال ہوتا رہا ہے ایف آئی اے نے خورشید بیگم میموریل ہال کا قبضہ کسی کو بھی نہ دینے کی سفارش کی ہے۔

Related Posts