ایف آئی اے کا کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر کے گھر پر چھاپہ، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایف آئی اے کا کراچی یونیورسٹی کے کلرک کے گھر پر چھاپہ، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط
ایف آئی اے کا کراچی یونیورسٹی کے کلرک کے گھر پر چھاپہ، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر کے گھر پر چھاپہ مارا ہے جس کے دوران لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے جامعہ کراچی کی اسٹاف کالونی میں چھاپہ مارا جو یونیورسٹی کے ملازم پروفیسر کے گھر پر مارا گیا۔ چھاپے کے دوران ایف آئی اے نے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر برقی آلات قبضے میں لے لیے۔

باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ چھاپہ سائبر کرائم میں زیرِ تفتیش معاملے پر مارا گیا۔ عدالتی حکم پر چیئرمین کرمنالوجی غلام برفت کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جبکہ یہ گھر جامعہ کراچی اے فائیو اسٹاف کالونی میں ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  مولانا عادل خان کا اندوہناک قتل، مقدمہ درج نہ کیا جاسکا

Related Posts