اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے ملازمین کا انکشاف ہو اہے۔ایف بی آر نے 196 ملازمین کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ ایف بی آر کے ملازمین بیواؤں اور مستحق خواتین کے نام پر بی آئی ایس پی سے فنڈز وصول کر رہے ہیں، ایف بی آر کے کے 196 ملازمین نے بی آئی ایس پی کا وظیفہ اپنی جیب میں ڈالا۔
مزید پڑھیں: بی آئی ایس پی کی بہتی گنگا میں غوطے کھانے والے 4 افسران برطرف