لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کے تمام بینک اکاؤنٹس کو ٹیکسوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے منجمد کر دیا۔
مقامی اخبارکے مطابق ٹیکس وصولی کرنے والے ادارے نے گلوکارہ کے اکاؤنٹ سے رقم کی وصولی کی کوشش کی تاہم آئمہ بیگ نے پہلے ہی اس کے بینک اکاؤنٹس سے 25 ملین روپے نکال لیے تھے اور ایف بی آر کے پہنچنے سے پہلے ہی اکاؤنٹس کوخالی کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں:سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی شادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں