گزشتہ برس ڈرامہ سیریل چپکے چپکے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عظمیٰ بیگ اور فواد خان نئی ویب سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ اداکارہ عظمیٰ بیگ کا کہنا ہے کہ فواد خان پیشہ ورانہ زندگی میں بہت اچھے انسان ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نئی ویب سیریز میں فواد خان اور صنم سعید مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ عظمیٰ بیگ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ویب سیریز بھارتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی 5 پر ریلیز ہوگی۔ فواد خان بہت اچھے انسان اور پیشہ ورانہ اعتبار سے سنجیدہ شخصیت کے مالک ہیں۔
فرحان سعید نے ”سنو چندا” سیژن 3 کرنے کیلئے کیا شرط رکھ دی؟