مداح نے ڈیرن سیمی سے گاڑی کی فرمائش کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مداح نے ڈیرن سیمی سے گاڑی کی فرمائش کردی
مداح نے ڈیرن سیمی سے گاڑی کی فرمائش کردی

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 6 میں پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی سے پاکستانی مداح نے انوکھی فرمائش کر ڈالی۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ڈیرن سیمی سے فرمائش کی کہ پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اُن کی کوئی بات نہیں ٹالتے لہذا وہ ان کیلئے سفارش کریں کہ ایک برانڈ نیو گاڑی انہیں فری دلوا دیں۔

 

راجپوت نامی صارف نے اپنے ٹوئٹ میں جاوید آفریدی کو بھی ٹیگ کیا ہے۔

ڈیرن سیمی نے بھی ٹوئٹر کے اس صارف کی فرمائش کس نظرانداز نہیں کیا لیکن بس اتنا جواب دیا ہے کہ ‘ آپ نے اچھی کوشش کی ہے ‘۔

یہ بھی پڑھیں: رمیز راجہ پی ایس ایل ملتوی ہونے پر برہم، انتظامیہ کو کھری کھری سنا دیں

ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹ میں قہقہ لگانے والی ایموجیز کا بھی اضافہ کیا۔

Related Posts