پاکستان کی قومی ٹی وی اسکرین کا معروف چہرہ، افغان نژاد پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ نجیبہ فیض کی مبینہ طور پر نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر نجیبہ فیض سے منسوب نازیبا ویڈیو کے مختلف اسکرین شاٹس وائرل ہوگئے ہیں، جن میں اردو اور پشتو کی معروف اداکارہ کو برہنہ حالت میں لیٹے دیکھا جا سکتا ہے۔
Lo G pic.twitter.com/hD2z5DmrMk
— Mohammad Amir (@Mohamma10914405) November 14, 2023
اسکرین شاٹس کے ساتھ مختلف ایکس صارفین یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ نجیبہ ویڈیو میں کسی شخص کے ساتھ نازیبا اور نا مناسب حالت میں دیکھی جا رہی ہیں۔
نجیبہ فیض کون ہیں؟
نجیبہ فیض 1980 کی دہائی میں افغانستان کے شہر قندوز میں پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ہیں۔ اسی کی دہائی میں ان کے والدین نے افغانستان سے پاکستان ہجرت کی، جہاں نجیبہ فیض نے پشاور اور گردو نواح میں پرورش پائی۔
نجیبہ فیض نے مردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی سے صحافت میں ماسٹرز کیا اور اس کے بعد وہ ٹی وی میزبانی اور اداکاری کی طرف آئیں۔ نجیبہ فیض نے اپنے کیریئر کا آغاز بچپن میں بطور چائلڈ اسٹار کیا۔
نجیبہ فیض نے متعدد اردو ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ وہ جہاں ایک طرف ہم ٹی وی سے منسلک ہیں وہاں وہ پشتو کے معروف ٹی وی چینل خیبر سے بھی وابستہ ہیں۔
نجیبہ فیض ان اداکاراؤں میں سے ہیں جو سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔
ایکس پر زیر گردش ان کی مبینہ نازیبا ویڈیو اور اس کے اسکرین شاٹس کے متعلق تا حال ٹھوس بنیادوں پر کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آسکی کہ اس معاملے کی حقیقت کیا ہے۔
گزشتہ ماہ ان کی اداکار فیروز خان کے ساتھ کھلے ڈھلے اور انتہائی رومانٹک انداز میں جاگنگ کرتے ہوئے تصاویر سامنے آئی تھیں، جن پر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر چی می گوئیاں کی گئی تھیں۔ بعد میں اداکارہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے اور فیروز خان کے درمیان کچھ خاص نہیں چل رہا۔ وہ آپس میں محض عام سے دوست ہیں۔