معروف بھارتی اداکارہ گھر میں مردہ پائی گئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 بھارت میں ایک اور اداکارہ کی موت کی خبر سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش ان کے  گھر سے برآمد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

حمائمہ ملک نے سیاہ لباس میں خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ اداکارہ  اپرنا نائر سے متعلق  اطلاع مقامی اسپتال کی انتظامیہ نے دی جہاں ان کی لاش لائی گئی تھی۔ اپرنا نائر اس گھر میں اپنے شوہر اور 2 بچوں کے ساتھ مقیم تھیں۔اداکارہ نے چند ملیالم فلموں اور متعدد سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

پولیس کے مطابق اپرنا نائر کی مبینہ خود کشی کی وجہ گھریلو مسائل ہوسکتے ہیں۔ اداکارہ کی غیر طبعی موت کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Related Posts