فخر زمان نے پی ایس ایل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فخر زمان نے پی ایس ایل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
فخر زمان نے پی ایس ایل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

فخر زمان نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں اپنا پہلا چھکا لگا کر لیگ میں 100 چھکے مکمل کیے،پی ایس ایل میں کامران اکمل نے 89، آصف علی نے 88 اور شین واٹسن نے 81 چھکے لگائے۔

فخر زمان پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے، ان کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 100 چھکے مکمل ہوگئے۔

مزید پڑھیں:پی ایس ایل 8 فائنل، لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان فائنل کا مقابلہ قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

Related Posts