پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رکنِ اسمبلی و وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت جلد 200 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے کہا کہ ملک بھر میں پیٹرول کے 1 لیٹر کی قیمت بہت جلد 200 روپے سے تجاوز کر جائے گی۔ اس کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیں۔
کل سے الٹی میٹم دینے والا آج بنی گالہ جا کر سو گیا،مریم اورنگزیب