اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تاحیات نااہلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
سابق سینیٹر نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو نااہلی کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
اس سے قبل الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹرفیصل واؤڈا کو 2018 کے عام انتخابات کے دوران دہری شہریت چھپانے پر تاحیات نااہل قرار دے دیا تھا۔
مزید پڑھیں:ہم ساتھ ہیں، وزیراعظم صاحب آپ نے گھبرانا نہیں ، مونس الٰہی