اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے بطور سینیٹر اپنی تاحیات نااہلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واؤڈا کی اپیل مسترد کردی تھی، ہائیکورٹ نے 2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینے کے دوران اپنی دوہری شہریت چھپانے کے باعث الیکشن کمیشن کے تاحیات نااہلی کے فیصلے سے اتفاق کیا تھا۔
پاک جرمنی تعلقات کو 70سال مکمل، اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کردیا