مظفر گڑھ :وزیرمملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ کنٹینر پر چڑھنے والے ناکام لوگوں کی کوشش ہے کہ اداروں کو لڑایا جائے، ایسے لوگوں کو ناکامی ہوگی۔
مظفرگڑھ میں غیرسرکاری تنظیم کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے میں وزیراعظم سے کوئی غلطی نہیں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ توسیع دینا وزیراعظم کا اختیار ہے، اسی قانون کے تحت جنرل کیانی کو بھی توسیع دی گئی تھی۔
مزید پڑھیں :وزیر اعظم عمران خان کشمیر کا مقدمہ لڑ رہے ہیں،زرتاج گل وزیر