لاہور:معروف اداکار فہد مصطفی کورونا وائرس ختم ہونے کا انتظار کرنے لگے،انہوں نے اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کیلئے ایک ملین ڈالر کا سوال بھی پیش کر دیا ہے۔جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ جوابات آنے لگے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق فہد مصطفی نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں سے پوچھا کہ آخر یہ کورونا کب ختم ہوگا؟ اس پر انہوں نے ون ملین ڈالر سوال کا کیپشن بھی دیا۔
Yeh corona kab khatam hoga 💁♂️ pic.twitter.com/SV9V3ra9Pm
— Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) May 31, 2020