نیٹ فلکس کی سیریز ایملی اِن پیرس کے سیزن 4 کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
نیٹ فلکس کی سیریز ایملی اِن پیرس کے سیزن 4 کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟
نیٹ فلکس کی سیریز ایملی اِن پیرس کے سیزن 4 کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟

ایملی اِن پیرس، سیریز میں ایسی منفرد صلاحیت موجود ہے جو کہ مداحوں کو دیوانہ کردیتی ہے۔ یہ سیریز نیٹ فلکس کے بہترین شوز میں سے ایک ہے۔

ایملی اِن پیرس کے تیسرے سیزن کا آغاز رواں ہفتے ہورہا ہے، آئیے دیکھتے ہیں کہ اس کی کہانی کتنی مختلف ہوگی:

پلاٹ

ایملی اِن پیرس کامیڈی ڈرامہ پر مبنی ایک سیریز ہے جس میں ایک امریکی لڑکی کو دکھایا گیا ہے جو کہ فرانس کا سفر کرتی ہے۔ وہ فرانس میں بالکل الگ دنیا کو دریافت کرتی ہے۔

سیزن 3 کی کاسٹ

للی کولنز بطور ایملی کوپر

فلپائنی لیروئے بیولیو بطور سلوی

ایشلے پارک بطور مینڈی چن

لوکاس براوو بطور گیبریل

سیموئیل آرنلڈ بطور جولین

برونو گووری بطور لوک

کیملی رازت بطور کیملی

ولیم عبادی بطور اینٹون لیمبرٹ

لوسین لیویزکاؤنٹ بطور ایلفی

سیزن 1 اور 2

مذکورہ سیریز کا پہلے سیزن 2 اکتوبر 2020 کو ریلیز ہوا تھا جسے لوگوں نے بہت پسند کیا تھا۔ پہلے سیزن کی کامیابی کےبعد اس کا دوسرا سیزن 22 دسمبر 2021 کو پیش کیا گیا۔

سیزن 4

رپورٹ کے مطابق ایملی اِن پیرس کا سیزن 4 بھی آئے گا۔

سیزن 3 کب سے شروع ہوگا؟

ایملی اِن پیرس کے سیزن 3 کا آغاز 21 دسمبرسے ہوگا۔

Related Posts