کورونا کیسز بڑھنے پر اظہار تشویش، شنیرا اکرم کی عوام سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنیکی اپیل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Every citizen must follow safety precautions: Shaniera Akram

کراچی: سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنیکی اپیل کی ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ لوگ اپنے گھروں میں رہیں اور احتیاط کریں، لوگوں کو اپنا طرز زندگی تبدیل کرنے اور کورونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ گھروں میں موجود کورونا کے مریضوں کو بہت زیادہ احتیاط کرنے چاہیے، اپنے بستر کی صفائی، جراثیم کش ادویات کا استعمال کرنا چاہیے اور وقت پر ادویات لینے کے ساتھ خود کو الگ تھلگ رکھنا چاہیے۔

مزید پڑھیں:شنیرا اکرم کی مالکان سے کرایہ داروں کیلئے کرایہ کم کرنے کی درخواست

ان کا کہنا ہے کہ ہماری بے احتیاطی کی وجہ سے ہمارے عزیز بھی اس موذی وباء کا نشانہ بن سکتے ہیں اس لئے ہر شخص کو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ احتیاط سے ہی اس مسئلے سے نمٹنا جاسکتا ہے۔

Related Posts