بڑھتا ہوا معاشی بحران، ایردوآن کی غیرملکی افراد کو ترکی میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قیام امن کی کوششوں میں یوکرائن کو تعاون فراہم کریں گے، ترکی
قیام امن کی کوششوں میں یوکرائن کو تعاون فراہم کریں گے، ترکی

انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن بڑھتے ہوئے معاشی بحران کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں سے ترکی آنے کی دعوت دی ہے اور کہاہے کہ ترک حکومت غیر ملکی سرکایہ کاروں کی بھرپور میزبانی کرے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایردوآن ترک لیرا کی گراوٹ میں تیز رفتاری روکنے کے لیے کوشش کررہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کمپنیوں اور افراد پر قرض جمع کرنے کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش شروع کی ہے۔ترکی کی معیشت مشکل حالات سے گذر رہی ہے۔

ملک میں غیرملکی کرنسیوں اور افراط زر کی شرح نیترک لیرا پر غیرمعمولی دباؤ ڈالا ہے۔ترکی کی سالانہ افراط زر کی شرح توقع سے زیادہ نومبر میں 14.03 فیصد تک جا پہنچی ہے جو کہ اگست 2019 کے بعد کی یہ بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

افراط زر کی شرح میں اضافے کی وجہ لیرا کی قدر میں کمی ہے، پچھلے مہینوں کے دوران سود کی بڑی شرح میں اضافے کے بعد مانیٹری پالیسی کو سخت کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: ٹرمپ کی جاتے جاتے انتقامی کارروائیاں، چین کے 14 اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد

Related Posts