ورلڈ کپ، سری لنکا کو شکست دیکر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ورلڈ کپ، سری لنکا کو شکست دیکر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ورلڈ کپ، سری لنکا کو شکست دیکر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا  کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 142 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔

سری لنکا کو شکست دیکر انگلینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے جبکہ میزبان اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا ٹورنامنٹ میں سفر ختم ہو گیا ہے۔

گروپ ون کا پوائنٹس ٹیبل دیکھا جائے تو اس میں نیوزی لینڈ 7 پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست ہے اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ آسٹریلیا کے بھی 7  پوائنٹس ہیں، انگلینڈ 5 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

معلوم رہے کہ سری لنکا کو آج کا میچ جیتنے یا ہارنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ پوائنٹس ٹیبل میں سری لنکا 4 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

Related Posts