ہالی ووڈ میں مصنفین کی جاڑی ہرتال ختم، آپ کونسے ٹی وی شوز کو دوبارہ دیکھ سکیں گے؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہالی ووڈ میں مصنفین کی جاڑی ہڑتال 145 دنوں کے بعد ختم ہوگئی ہے اور اب تمام سرگرمیاں بحال ہوجائیں گی۔

ہالی ووڈ کے کئی ایسے ٹی وی شوز تھے جو بری طرح سے اس ہڑتال سے متاثر ہوئے لیکن اب چونکہ یہ ہڑتال ختم ہوچکی ہے چنانچہ ناظرین ان شوز کو دوبارہ سے دیکھ سکیں گے۔

جمی کامل لائیو

ہالی ووڈ میں ہڑتال کی وجہ سے جو ٹاک شو سب سے پہلے متاثر ہوا وہ جمی کامل لائیو شو تھا اسی لئے امید کی جارہی ہے کہ یہ شو سب سے پہلے شروع ہوگا۔

ریئل ٹائم ود بل مہر

ریئل ٹائم ود بل مہر شو بھی جلد ٹی وی پر واپس آجائے گا، رواں ہفتے اس شو کے میزبان نے بھی شوکی واپسی کے حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔

اسٹرینجر تھنگز

سال 2022 میں اسٹرینجر تھنگز کے تخلیق کاروں نے اس کے پانچویں سیزن کا اعلان کیا تھا، تاہم یہ شو ہڑتال کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا لیکن اب بہت جلد آپ اس شو کو بھی ٹی وی پر دوبارہ دیکھ سکیں گے۔

Related Posts